Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

گوجرانوالا : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2 دہشتگرد گرفتار

گوجرانوالا : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2 دہشتگرد گرفتار
July 14, 2017

 

گوجرانوالا(92نیوز)انسداد دہشت گردی فورس نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتاردہشتگردوں کی شناخت محمد سلمان اور ظہیر الدین کے نام سے ہوئی ہے جب ان دہشتگردوں کا کالعدم تنظیموں سے تعلق بتایا گیا ہے ۔ دہشت گردوں کے قبضے سے 2 ڈیٹونیٹر اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔