Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گوجرانوالا: بیساکھی فیملی میلہ میں فنکاروں کی  زبردست پرفارمنس

گوجرانوالا: بیساکھی فیملی میلہ میں فنکاروں کی  زبردست پرفارمنس
April 29, 2016
گوجرانوالا(92نیوز)گوجرانوالہ میں ہو نیوالےبیسا کھی فیملی میلہ میں فنکاروں نے عارفا نہ کلام اورفوک گا ئیکی  کا شاندار مظا ہرہ کر کے خو ب داد سمیٹی ،حا ضرین بھی جھوم اٹھے ۔ تفصیلات کےمطابق آرٹس کو نسل کے زیر اہتمام مقامی تھیٹر ہال میں دہشت گردی کے خلا ف اور رواداری کے فروغ کیلئے فوک بیسا کھی فیملی میلہ کا اہتمام کیا گیا۔  بیسا کھی فوک میلہ میں فنکا روں نے عا رفا نہ کلام ،فوک گا ئیکی اور  میاں محمد بخش  اور بلھے شاہ کاکلام پیش کیا ۔ لڈی ،بھنگڑا اور روائتی سا زوں پر پر فا رمنس بھی پیش کی گئی ۔ فوک بیسا کھی فیملی میلہ کو دیکھنے کیلئے فیملیز کی بڑی تعداد تھیٹر ہال میں پہنچی۔شاندار فن کا مظا ہرہ کر نے پر حا ضر ین نےفنکاروں کو  خوب داد دی ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔