گوا میں بھارتی بحریہ کا جہازگر کر تباہ

گوا(ویب ڈیسک)جنوب مغربی گوا میں بھارتی بحریہ کا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا ۔
طیارے میں تین افراد سوار تھے،ایک اہلکار کو بچا لیا گیا،جبکہ دونوں پائلٹ تاحال لاپتہ ہیں۔
بھارتی بحریہ فوج کی نگرانی کرنے والا ڈرون جہاز اپنی روزمرہ پرواز پراڑا لیکن حادثے کا شکار ہوگی۔ا
بھارتی بحریہ حکام کا کہنا ہے،کہ جہاز تربیتی مشن پر تین لوگوں کے ساتھ روانہ ہوااور پھر جہاز کا رابطہ کنڑول روم سے منقطع ہوگیا۔
حکام کے مطابق سرچ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے ۔
ریسکیو آپریشن میں چھ بحری جہاز اور تیراک بھی شامل ہیں۔