Tuesday, February 7, 2023

گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل میں دہشتگردوں کی گھسنے کی کوشش، فائرنگ سے گارڈ ‏شہید

گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل میں دہشتگردوں کی گھسنے کی کوشش، فائرنگ سے گارڈ ‏شہید
گوادر ( 92 نیوز) گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل میں دہشت گردوں نے زبردستی گھسنے کی کوشش کی ۔ گیٹ پر گارڈز نے دہشتگردوں کو روکا تو  مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس سے سکیورٹی گارڈ شہید  ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے  دہشت گردوں کو سیڑھیوں  میں گھیر لیا ،کلیئرنس  آپریشن جاری ہے ۔