Wednesday, October 5, 2022

گوادر : سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے4دہشت گردہلاک

گوادر : سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے4دہشت گردہلاک
گوادر (92نیوز) بلوچستان کے علاقے گوادر میں ایف سی اورحساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے چاردہشت گرد مار ڈالے۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو ایف سی اہلکارزخمی ہو گئے۔