گوئٹے مالا میں شیطان کو جلا کر خوشیوں کی بنیاد رکھ دی گئی

گوئٹے مالا( 92 نیوز) دنیابھر میں جہاں کرسمس کی تیاریوں کا آغاز ہو چکا ہے وہیں، ثقافتی تقریبات بھی جوش و خروش سے جاری ہیں۔
کچھ ایسے ہی مناظر گوئٹے مالا میں بھی دیکھنے کو ملے جہاں لوگوں نے شیطان کو جلا کرخوشیوں کی بنیادرکھی، اس موقع پر شہری اپنےگھرکا اضافی سامان بھی ضرورت مندافراد کو دےدیتے ہیں۔
گوئٹےمالا میں ہونیوالی یہ تقریب مقامی لوگوں کیساتھ ساتھ سیاحوں کی بھی توجہ کا مرکز بنی رہی۔
