گنی سے ایبولا وائرس کا مکمل خاتمہ ہوگیا : عالمی ادارہ صحت

لاہور(ویب ڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گنی سے ایبولا وائرس کا مکمل خاتمہ ہوچکا ہے۔
عالمی ادارے کا کہنا تھا کہ اس جان لیوا ایبولا وائرس کا آغاز بھی گنی سے ہی ہوا تھا ۔
گنی کی طرف سے کی جانیوالی حفاظتی تدابیر کے بعد ایبولا وائرس کا خاتمہ ہوگیا جبکہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نےبھی گنی کو اب ایبولا وائرس کی افزائش کے حوالے سے پاک قرار دیدیا ہے۔