گلگت بلتستان کو صوبہ بنانا عالمی سازش ہے، وزیراعظم آزادکشمیر

اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم آزاد کشمیر نے گلگت بلتستان کو الگ صوبہ بنانا عالمی سازش قرار دے دیاہے ۔
چودھری عبدالمجید کا کہنا ہے گلگت بلتستان کو کشمیر کے ساتھ جوڑا جائے جبکہ وفاق اور آزاد کشمیر میں اختلافات پیدا کرنے والے نواز شریف کے دوست نہیں ہو سکتے۔