Saturday, July 31, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

گلگت بلتستان میں خنجراب پاس کے قریب کاشتکاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں ، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

گلگت بلتستان میں خنجراب پاس کے قریب کاشتکاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں ، چیئرمین سی پیک اتھارٹی
July 22, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے گلگت بلتستان میں خنجراب پاس کے قریب کاشتکاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا علاقے میں زراعت، لائیو اسٹاک اور ماہی گیری کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔

 انہوں نے کہا سی پیک کے تحت مشکلات اور رکاوٹیں دور کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔