Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گلگت بلتستان میں خزاں کے موسم میں مختلف رنگ بکھر گئے

گلگت بلتستان میں خزاں کے موسم میں مختلف رنگ بکھر گئے
November 17, 2018
گلگت بلتستان (92 نیوز) گلگت بلتستان کا ہر موسم خوبصورت ہوتا ہے خزاں کے موسم کی بات کی جائے تو خزاں کے موسم میں گلگت بلتستان کی تمام ویلی مختلف رنگوں میں بکھر جاتی ہے جو کہ مصوری کیلئے شاہکار سمجھا جاتا ہے۔ گلگت بلتستان بھر میں اس وقت خزاں کا موسم عروج پر ہے۔ خزاں کے خوبصورت مناظر دیکھنے ملکی و غیر ملکی سیاح کی بڑی تعداد پہنچ گئی۔ ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد گلگت بلتستان کا رخ کرتے اور ان خوبصورت مناظر دیکھنے کے ساتھ تصویریں بناکر اپنے کیمروں میں محفوظ کرتے ہیں۔ صاف شفاف چمکتا اور شعور مچاتے خوبصورت دریاؤں کے بہار کی رنگینیاں  دنیا بھر سے سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لاتی ہے۔