Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گلگت بلتستان میں بھی وفاق کی طرح دھاندلی سے سلیکٹڈ حکومت مسلط کی گئی ، احسن اقبال

گلگت بلتستان میں بھی وفاق کی طرح دھاندلی سے سلیکٹڈ حکومت مسلط کی گئی ، احسن اقبال
January 14, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) مسلم لیگ ن کےرہنما احسن اقبال نے کہا کہ گلگت بلتستان میں بھی وفاق کی طرح دھاندلی سے سلیکٹڈ حکومت مسلط کی گئی۔

احسن اقبال نے حافظ حفیظ الرحمان کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ  وزیراعظم نے قومی یکجہتی کی دھجیاں اڑائیں، عدالتی احکامات کی توہین کی گئی، شکایات پر چیف الیکشن کمشنر نے بے بسی کا اظہار کیا۔

احسن اقبال نے کہا کہ نون لیگ نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں، ایسا لانگ مارچ کریں گے لوگ ماؤزے تنگ کا لانگ مارچ بھول جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔