Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گلگت ، سیشن جج ملک عنایت الرحمان کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ

گلگت ، سیشن جج ملک عنایت الرحمان کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ
August 5, 2018
دیامر (92 نیوز) گلگت میں سیشن جج ملک عنایت الرحمان کی گاڑی پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا۔ گلگت میں دہشتگردی کی وارداتیں نہ رکیں۔ امن کے دشمنوں نے تعلیمی ادارے جلانے کے بعد اہم شخصیات کو نشانے پر رکھ لیا۔ دہشتگردوں نے تانگیر میں شہید عارف کی تعزیت کے لئے جانے والے سیشن جج ملک عنایت الرحمان کی گاڑی پر گولیاں برسا دیں تاہم سیشن جج خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔