Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

گلوکار پرنس کا لباس اور جمی ہنڈرکس کا گٹار نیلامی کیلئے پیش

گلوکار پرنس کا لباس اور جمی ہنڈرکس کا گٹار نیلامی کیلئے پیش
December 13, 2016

لندن (ویب ڈیسک) لندن میں گلوکار جمی ہنڈرکس کا  گٹار اور مشہور پاپ گلوکار پرنس کا لباس نیلامی کے لئے پیش کر دیا گیا۔ ہنڈرکس نے گٹار پچیس ڈالر میں نیویارک سے خریدا تھا۔ آنجہانی پرنس کا نیلامی میں رکھا لباس انہوں نے 1993 میں پہنا  تھا۔ منتظمین کو امید ہے کہ گٹار ایک سے ڈیڑھ لاکھ ڈالر جبکہ پرنس کا لباس اڑتیس ہزار ڈالر تک بک سکتا ہے۔