گلوکار بلال سعید اور نیہا کاکڑکا نیا گاناریلیز ہوتے ہی ہٹ ہوگیا
لاہور (92 نیوز) گلوکار بلال سعید اور نیہا کاکڑکا نیا گانا’دلی والیئے نی دل لے گئی ایں‘ریلیز ہوتے ہی سپرہٹ ہوگیا اور اس نے ہر طرف دھوم مچائی ہوئی ہے ۔
گانے کی ویڈیو میں دونوں گلوکاروں نے خود ہی ماڈلنگ کی ہے ۔اس بارے میں نیہا کاکڑ کا کہنا ہے کہ یہ گانا میرے دل کے بہت قریب ہے ۔ صرف دو دن میں اس گانے کو پچاس لاکھ سے زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں۔