Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گلوکار اور اداکار علی ظفر نے سب سے اسٹائلش شخصیت کا ایوارڈ جیت لیا، پریانکا چوپڑا نے فی میل اسٹائل آئیکون کا ایوارڈ جیتا

گلوکار اور اداکار علی ظفر نے سب سے اسٹائلش شخصیت کا ایوارڈ جیت لیا، پریانکا چوپڑا نے فی میل اسٹائل آئیکون کا ایوارڈ جیتا
May 5, 2015
نئی دہلی (ویب ڈیسک) گلوکار اور اداکار علی ظفر نے سب سے اسٹائلش شخصیت کا ایوارڈ جیت لیا۔ انہیں یہ ایوارڈ خوبصورت پرسنالٹی، دلکش اسٹائل، پرکشش لباس اور کبھی دلفریب مونچھیں رکھنے اور کبھی کلین شیو رہنے اور ان کے ہر اسٹائل پر فینز کے ’واہ واہ‘ کہنے کی وجہ سے دیا گیا۔ نئی دہلی میں ہونے والی تقریب میں انہیں یہ ایوارڈ بھارت میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے دیا۔ پریانکا نے فی میل اسٹائل آئیکون کا ایوارڈ جیتا جبکہ باقی ایوارڈ جیتنے والوں میں ارجن کپور، انیل کپور، اکشے کمار، جیکلین فرنینڈس، ڈیزائنر منیش ملہوترا، گوروگپتا اور سیاست، میڈیا اور حقوق انسانی کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے بہت سے اہم نام شامل تھے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔