Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گلشن اقبال میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک، ایک فرار، ڈاکوؤں کی شناخت نہیں ہو سکی

گلشن اقبال میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک، ایک فرار، ڈاکوؤں کی شناخت نہیں ہو سکی
May 27, 2015
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) لاہورکے علاقہ گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہو گئے جبکہ ایک فرار ہو گیا۔ گلشن اقبال کے علاقے کریم بلاک کے قریب تین ڈاکو ڈکیتی کی واردات کر کے نکلے تو پولیس نے بروقت پہنچ کر ڈاکووؑں کو پکٹرنے کی کوشش کی تو ڈاکووؑں نے فائر کھول دئیے جس پر پولیس نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے دو ڈاکو ہلاک کر دئیے جبکہ ایک ڈاکو فرار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ابھی تک ہلاک ہونے والوں ڈاکوؤں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔