Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 554 کورونا کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 554 کورونا کیسز رپورٹ
November 10, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 554 کورونا کیسز سامنے آئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ‏گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 46 ہزار 128 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ ‏ملک بھر میں کورونا سے 8 افراد انتقال کر گئے۔

کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.20 فیصد رہی۔ کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1.20 فیصد رہی۔