Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

گزشتہ سال جو بیان دیا تھااس پرصبر کیجیے، ابھی بہت کچھ ہونا ہے، صدر

گزشتہ سال جو بیان دیا تھااس پرصبر کیجیے، ابھی بہت کچھ ہونا ہے، صدر
July 20, 2017

راولپنڈی (92نیوز)صدرمملکت ممنون حسین نےکہا ہے کہ  میں نے ایک ڈیڑھ سال پہلے جو بیان دیا تھا تو اس پر ابھی صبر کرناچاہیے کیونکہ  ابھی بہت کچھ اس ملک میں ہونا ہے ۔ صدر مملکت نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک سب کو صبرکرنا چاہیے ۔  صحافی کے پاناما کے سوال پر کہا آج تو ٹرین کی بات کریں آج پاناما کو چھوڑ دیں کیونکہ  سعد رفیق کے دور میں ریلوے کا سسٹم بہت بہتر ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ  صدرمملکت نے لاہور سے ٹرین پر راولپنڈی تک سفر کیا ۔