Thursday, October 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گریٹر اقبال پارک میں دست درازی ، متاثرہ خاتون کا طبیعت ناسازی کے باعث شناخت پریڈ کے لیے آنے سے انکار

گریٹر اقبال پارک میں دست درازی ، متاثرہ خاتون کا طبیعت ناسازی کے باعث شناخت پریڈ کے لیے آنے سے انکار
August 28, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر گرل سے دست درازی کے کیس میں متاثرہ خاتون نے طبیعت ناساز ہونے پر شناخت پریڈ کے لیے آنے سے انکار کر دیا۔

شناخت کیلئےآنے والے مجسٹریٹ متاثرہ لڑکی کی آنے کی درخواست پر جیل سے واپس روانہ ہو گئے۔ ٹک ٹاکر لڑکی نے جیل میں 144 افراد کی شناخت کرنا تھی۔

ملزمان کی شناخت پریڈ اب یکم ستمبر کو دوبارہ ہو گی۔ اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ نے سپرٹنڈنٹ جیل کو دوبارہ انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔