Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

گرم پانی کو برفیلے پاؤڈر میں تبدیل ہونے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

گرم پانی کو برفیلے پاؤڈر میں تبدیل ہونے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل
February 1, 2018

ماسکو ( 92 نیوز ) روس میں ریکارڈ توڑ سردی نے ہر شے کو منجمد کرڈالا ہے ۔  ایسے ہی ایک نظارے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچائی ہوئی ہے۔

 ملک کے سرد ترین مقام اومسک کے رہائشیوں نے موسم کی شدت کو انوکھے انداز میں بیان کیا ہے اور  گرم ابلتے پانی کو فضا میں اچھالا  جو پلک جھپکتے میں برفیلے پاؤڈر میں تبدیل ہوگیا۔

اس علاقے کا درجہ حرارت منفی 38 ڈگری تک پہنچ چکا ہے۔