Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گرمی دور کرنے کیلئے چینی شہریوں نے وسیع سوئمنگ پول تیارکرلیا

گرمی دور کرنے کیلئے چینی شہریوں نے وسیع سوئمنگ پول تیارکرلیا
August 8, 2018
بیجنگ ( 92 نیوز) یہ کسی فروٹ لوپس کی تصویر نہیں بلکہ چین کے سوئمنگ پول کے ہیں ۔ چین میں شدید گرمی کی یلو وارننگ جاری ہوتے ہی شہریوں نے سوئمنگ پول کا رخ کرلیا ،گرمی کی حدت کو کم کرنے کیلئے ہزاروں شہری وسیع سوئمنگ پول میں کود پڑے ۔ کیا بچے کیا بڑے سب ہی پانی میں مستیاں کرتے دکھائی دیے۔