Wednesday, December 7, 2022

   گجرات : یونین کونسل 24  میں بلدیاتی انتخابات کے بیلٹ پیپرز غائب

    گجرات : یونین کونسل 24  میں بلدیاتی انتخابات کے بیلٹ پیپرز غائب
گجرات (92نیوز)یونین کونسل 24  میں بلدیاتی انتخابات کے بیلٹ پیپرز غائب ہوگئے ہیں ، نئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کیلئے الیکشن کمیشن کے ہنگامی اقدامات۔ تفصیلات کےمطابق گجرات کی یونین کونسل چوبیس میں  بلدیاتی انتخابات کے بیلٹ پیپرز غائب ہوگئے ہیں جبکہ  نئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کیلئے الیکشن کمیشن نے ہنگامی اقدامات کیے ہیں جبکہ ذمہ داروں کے خلاف  تحقیقات کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ۔