Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گجرات ،اپنی ہی دکان میں چوری کرنیوالے کا پول کھل گیا

گجرات ،اپنی ہی دکان میں چوری کرنیوالے کا پول کھل گیا
January 1, 2018

گجرات ( 92 نیوز ) گجرات میں اپنی ہی دکان میں چوری کرنےو الے کا پول کھل گیا ۔

انشورنس کی رقم کے لالچ نے ملزم نے خود اپنی ہی دکان میں چوری کی اور واردات کا ڈھنڈورا پیٹ ڈالا ۔

مدعی یوسف نے 35 لاکھ روپے کی چوری کروائی اور مقدمہ نا معلوم افراد کیخلاف درج کرادیا ۔

تفتیش کے دوران پولیس نے سامان مالک سے برآمد کر لیا۔