Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

گاڑی اور رکشہ میں تصادم ، میاں بیوی اور بیٹی جاں بحق

گاڑی اور رکشہ میں تصادم ، میاں بیوی اور بیٹی جاں بحق
September 16, 2019
لاہور ( 92 نیوز) لاہور میں گاڑی اور کرشہ میں تصادم کے نتیجے میں میاں بیوی اور بیٹی جاں بحق جب کہ چار افراد زخمی ہو گئے ۔ لاہور کے علاقے وطین چوک میں تیزرفار گاڑی اور رکشہ میں خوفناک تصادم ہوا ، حادثے میں باپ باپ بیٹی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جب کہ  ماں شدید زخمی ہو گئی جو بعد ازاں اسپتال منتقل کرتے ہوئے دم توڑ گئی ۔ حادثے میں چارافراد زخمی ہوئے جن میں دو خواتین اور دو بچے شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جاں بحق افراد میں  یونس،  اس کی اہلیہ  اور 16 سالہ بیٹی راشدہ شامل ہیں ، دوسری جانب پولیس نے کار میں سوار دو افراد کو گرفتار کر لیا دونوں کا تعلق ریس کورس سے ہے۔