کے پی کے میں قومی وطن پارٹی سے اتحاد پر تحریک اںصاف تقسیم
پشاور(92نیوز)خیبر پختونخوا میں قومی وطن پارٹی سے اتحاد پر تحریک انصاف تقسیم ہوگئی ہے ۔
عمران خان شیرپاؤ کی پارٹی کو حکومت میں شامل کرنے کے مخالف جبکہ پرویز خٹک بضدہیں ۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں قومی وطن پارٹی سے اتحاد پر تحریک انصاف تقسیم ہوگئی ہے ۔
عمران خان آفتاب شیرپاؤ کی پارٹی کو حکومت میں شامل کرنے کے مخالف ہیں جبکہ پرویز خٹک اتحاد کے لیے بضد ہیں ۔