Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کے پی کے  : ری پولنگ میں بھی  تحریک انصاف نے میدان مارلیا، مزید کئی حلقوں میں کامیابی

کے پی کے  : ری پولنگ میں بھی  تحریک انصاف نے میدان مارلیا، مزید کئی حلقوں میں کامیابی
July 30, 2015
پشاور(92نیوز)کے پی کے کے بلدیاتی انتخابات  میں ہونے والی دھاندلی کے بعد ری پولنگ میں بھی تحریک انصاف نے میدان مار لیا جبکہ جے یو آئی، اے این پی اور ن لیگ کی سیٹیں بھی بڑھ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں کچھ حلقوں میں ہونے والی دھاندلی میں ری پولنگ میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔ مزید کئی حلقوں میں کامیاب ہوگئی ۔غیر حتمی نتائج کے مطابق جے یو آئی، اے این پی اور نون لیگ کی سیٹیں بھی بڑھ گئی ہیں ۔