Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کے پی کے حکومت نے پولیو ٹیموں کی سکیورٹی کے لیے وفاق سے مدد مانگ لی

کے پی کے حکومت نے پولیو ٹیموں کی سکیورٹی کے لیے وفاق سے مدد مانگ لی
May 14, 2016
پشاور (نائنٹی ٹو نیوز) وفاق کو پولیو ویکسین ہی نہیں، صوبوں کو سیکورٹی بھی دینا پڑے گی۔ خیبرپختونخوا حکومت نے پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کے لیے وفاق سے مدد مانگ لی ہے۔ صوبائی حکومت نے پولیو مہم کے دوران سکیورٹی کے لیے وفاق کو خط بھی لکھ دیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔