Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کے ایس ای 100 انڈیکس 42 ہزار 523 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا

کے ایس ای 100 انڈیکس 42 ہزار 523 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
January 6, 2018

کراچی ( ویب ڈیسک ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بہتری کا رجحان دیکھا گیا ہے  ۔ ہفتے کے روز 100 انڈیکس میں 615پوائنٹس کی بہتری ہوئی ہے

کاروباروی ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا جبکہ کے ایس ای 100انڈیکس 615پوائنٹس کی بہتری کے بعد 42ہزا ر 523پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔

ہفتے کے آخری روز کاروبار کے دوران 10کروڑ 97 لاکھ 23ہزار 470 شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 7ارب 39کروڑ 52لاکھ 33ہزار 874روپے تھی۔