Saturday, October 23, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کیپٹل ہل حملہ، امریکی محکمہ انصاف کا ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کےخلاف کارروائی کا اعلان

کیپٹل ہل حملہ، امریکی محکمہ انصاف کا ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کےخلاف کارروائی کا اعلان
January 13, 2021

واشنگٹن (92 نیوز) کیپٹل ہل حملے میں امریکی محکمہ انصاف نے ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کےخلاف کارروائی کا اعلان کر دیا۔

امریکی محکمہ انصاف کے مطابق مقدمات کی پیروی کر رہے ہیں۔ جو بھی ہنگامہ آرائی میں ملوث ہوا اس کےخلاف کارروائی کی جائے گی۔ بغاوت اور سازش پر اکسانے کی سزا 20 سال قید ہے۔ شہر چھوڑ کر جانے والے مظاہرین کا ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔