Saturday, July 27, 2024

کیوبا،سائیکلنگ کا ٹرینڈ عام کرنے کیلئے ہزاروں افراد کی سائیکلنگ

کیوبا،سائیکلنگ کا ٹرینڈ عام کرنے کیلئے ہزاروں افراد کی سائیکلنگ
August 8, 2018
کیوبا( 92 نیوز) کیوبا میں سائیکلنگ کا ٹرینڈ دوبارہ عام کرنے کیلئےہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ ہزاروں افراد نے کیوبا کی سائیکل چلائی اور اس کے فوائد سے بھی لوگوں کو آگاہ کیا۔بچے بڑےسب ایک ساتھ سائیکل کے پیڈل مارتے دکھائی دیے۔