Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کینیڈ اکے قدیمی قبائل  کا فیشن شو

کینیڈ اکے قدیمی قبائل  کا فیشن شو
July 29, 2017

وینکوور(ویب ڈیسک)کینیڈ اکے شہر وینکوور میں ایک منفرد فیشن شو منعقد ہوا جس میں کینیڈا کے قدیمی قبائل سے تعلق رکھنے والی خواتین ماڈلز اور فیشن ڈیزائنرز  نے حصہ لیا۔

منتظمین کے مطابق فیشن شو کا مقصد کینیڈ اکی قدیم ثقافت کو دنیا کے سامنے پیش کرنا تھا۔