Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کینیڈا : چھوٹا طیارہ گرکر تباہ،سات افراد ہلاک

کینیڈا : چھوٹا طیارہ گرکر تباہ،سات افراد ہلاک
March 30, 2016
مونٹریال(ویب ڈیسک)کینیڈا کےصوبےکیوبک میں مونٹریال کےعلاقے میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کےنتیجےمیں سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں کینیڈا کےسابق وزیراورصحافی بھی شامل ہیں۔