Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کینیڈا: فورٹ مک کرے کے جنگل میں لگنے والی آپ قابو نہ پایا جاسکا ،2ہلاک

کینیڈا: فورٹ مک کرے کے جنگل میں لگنے والی آپ قابو نہ پایا جاسکا ،2ہلاک
May 5, 2016
ٹورنٹو(ویب ڈیسک)کینیڈا کی ریاست البر ٹا کے شہر فورٹ مک مرے کے جنگل میں لگنی والی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا ۔۔ آگ کی لپیٹ میں آنے سے سیکڑوں مکانات تباہ اور دوافراد ہلاک  ہوگئے۔۔ جبکہ حکومت نے شہر میں ایمرجنسی نافذکرتے ہوئے اسی ہزار لوگوں کو شہر سے نکال لیا۔ تفصیلات کےمطابق  البرٹا کے شہر فورٹ مک مرے کے جنگل میں آگ نے تباہی مچادی ،، آگ  سے متاثرہ دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں  جبکہ حکومت نے  ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے اسی ہزار افراد کو گھروں سے نکال لیا ہے ۔آگ سے سولہ سو مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔ سرکاری حکام کے مطابق اگ بجھانے کیلئے ہیلی کاپٹر اور فضائی ٹینکر کا استعمال بھی کیا جارہے لیکن آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ۔۔تیل کی دولت سے مالا اس علاقے میں آگ نے سب کچھ راکھ کا ڈھیر بنا دیا۔لوگوں کو خوراک کی کمی کا بھی سامنا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔