Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کینیا:صومالیہ میں الشباب کےٹھکانوں پربمباری

کینیا:صومالیہ میں الشباب کےٹھکانوں پربمباری
April 7, 2015
نیروبی(ویب ڈیسک)کینیانے صومالیہ میں الشباب کےٹھکانوں پربمباری کی ہےجنگی طیاروں نےصومالیہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا۔ غیرملکی خبرایجنسی کیمطابق شدت پسند تنظیم الشباب کے یونیورسٹی پرحملے میں ایک سو سینتالیس افرادکی ہلاکت کےبعدکینیاکی شدت پسندوں کےخلاف یہ پہلی کارروائی ہے۔ کینیاکےفوجی ترجمان ڈیوڈابونویوکاکہناہےکہ فوج نےشدت پسندوں کی جانب سےملنے والی دھمکیوں کےبعدفضائی کارروائی کی۔ الشباب کےجنگجوؤں نے دوہزارتیرہ کوبھی نیروبی کےمعروف شاپنگ مال میں حملہ کرکےسڑسٹھ افرادکوہلاک کردیاتھا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔