کینسر میں اخروٹ کھانا مفید ہے: امریکی سائنسدانوں کی تحقیق

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ دن بھر میں مٹھی بھر اخروٹ کھانے سے کینسر ٹیومر میں کافی حد تک کمی لائی جاسکتی ہے۔
سائنسدانوں نے مزید کہا کہ اخروٹ میں موجود اومیگا تھری اور دوسرے اجزا باول کینسر سیلز کو کم کرسکتے ہیں۔