Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کیمرے کا شوقین آکٹوپس

کیمرے کا شوقین آکٹوپس
October 1, 2018
ماسکو ( 92 نیوز ) روس کے غوطہ خور جب سمندر کی سیر کو نکلے تو ان کا آکٹوپس سے سامنا ہوا  جو کچھ اور نہ ملنے پر غوطہ خوروں کا کیمرہ ہی لےکر نودو گیارہ ہونے کی کوشش کرنے  لگا ۔ اس دوران غوطہ خور نے اپنا کیمرہ بھی چھڑوانا چاہا مگر آکٹوپس نے اس کی ایک نہ چلنے دی۔ آخر کارموقع پر غوطہ خور کے اور ساتھی کی موجودگی کا احساس ہونے پر اکٹوپس میاں نے کیمرہ کی جان چھوڑی۔