Wednesday, December 7, 2022

کیمبرج ،لاکھوں پاؤنڈز مالیت سے تیار ہونیوالی شاندار مسجد کا نصف حصہ مکمل

کیمبرج ،لاکھوں پاؤنڈز مالیت سے تیار ہونیوالی شاندار مسجد کا نصف حصہ مکمل

کیمبرج ( 92 نیوز ) کیمبرج میں 17 ملین پاؤنڈز کی لاگت سے تیارہونیوالی مسجد کا نصف حصہ مکمل ہو گیا۔

یورپ کی اس عالیشان مسجد کی تعمیر کیلئے دنیا بھر کے مسلمانوں نے عطیات دیئے ہیں ۔

مسجد میں سات سو نمازیوں کی بیک وقت نماز ادا کرنے کی گنجائش ہے ۔