Monday, November 28, 2022

کیلی فورنیا اور کولوراڈو میں بگولوں کے طوفان اور بارشوں نے تباہی مچادی

کیلی فورنیا اور کولوراڈو میں بگولوں کے طوفان اور بارشوں نے تباہی مچادی
واشنگٹن (ویب ڈٰیسک)امریکی ریاست کولوراڈو اور کیلی فورنیا میں بگولوں کے طوفان اور بارشوں نے تباہی مچا دی۔ تفصیلات کےمطابق امریکی ریاست کولوراڈو اور کیلی فورنیا میں ایک بار پھر بگولوں کے طوفان اور بارشوں نے تباہی مچادی ہے ۔ طوفان کے باعث علاقے کے کئی گھر مکمل تباہ ہوگئے ہیں جبکہ بجلی کا نظام بھی بری طرح متاثر ہوا ہے ۔