Saturday, July 27, 2024

کیا برطانوی قانون کو نوازشریف عالمی سازش قرار دینگے، عمران خان

کیا برطانوی قانون کو نوازشریف عالمی سازش قرار دینگے، عمران خان
February 3, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ برطانیہ میں ناجائز دولت کے حوالے سے قانون کا نفاذ ہو گیا ہے کیا  اس قانون کو بھی نواز شریف اپنے اور بچوں کے خلاف عالمی سازش قرار دیں گے؟ْ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف  نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ منی لانڈرنگ کرنے والوں کو اس قانونسے ہونے والی تکلیف سے اندازہ کیا جا سکتا ہے ۔