Tuesday, September 27, 2022

کیار سے پہلے  ایک اور طوفان آنے کا خدشہ

کیار سے پہلے  ایک اور طوفان آنے کا خدشہ
کراچی ( 92 نیوز) پہلا خطرہ ٹلا نہیں کہ دوسری مصیبت آن پہنچے ، سپر سائیکلون  کیا ختم ہونے سے پہلے مشرقی بحیرہ عرب میں ایک اور ہوا کا کم دباؤ بننے لگا۔ آئندہ 24 گھنٹے اہم ہیں ، ہوا کا کم دباؤ24 گھنٹوں میں  شدت اختیار کر کے ڈپریشن میں  تبدیل ہو گا  ، سائیکلون کی شکل اختیار کرنے کی صورت میں  اسے ’’ ماہا‘‘ کا نام دیا جائے گا۔