Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جو کل اعتماد کا ووٹ دینے نہ آیا نااہل ہوسکتا ہے، شبلی فراز

جو کل اعتماد کا ووٹ دینے نہ آیا نااہل ہوسکتا ہے، شبلی فراز
March 5, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا جو کل اعتماد کا ووٹ دینے نہ آیا نااہل ہوسکتا ہے۔

وزیراطلاعات نے کہا پارلیمانی پارٹی اجلاس سے دو تین ارکان غیر حاضر تھے جنہوں نے فون پر وجہ بھی بتادی، کل ہمارے تمام ارکان قومی اسمبلی میں ہوں گے۔

شیخ رشید بولے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 172 سے زائد ارکان موجود تھے، جو 16 سے زائد ارکان ٹوٹے وہ بھی اجلاس میں آئے۔