Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کھلاڑی کا جہاز سے بال باسکٹ کرنے کا کارنامہ

کھلاڑی کا جہاز سے بال باسکٹ کرنے کا کارنامہ
August 9, 2018
نیو یارک ( 92 نیوز) یوں تو آپ نے کئی کھلاڑیوں کو باسکٹ بال کھیلتے اور بال باسکٹ کرتے دیکھا ہوگا لیکن باسکٹ بال کا ایسا نشانہ شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔ امریکی کھلاڑی کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے آسمان کی بلندی پر جہاز کی سیر کرتے ہوئے باسکٹ بال کا ایسا نشانہ لگایا کہ ایک ہی شاٹ میں بال سیدھی باسکٹ میں جا گری۔ کھلاڑی کے  اس انوکھے کارنامے نے  دیکھنے والوں کو حیران کرڈالا۔