Monday, January 30, 2023

کپتان کی دیوانیاں بھی سج دھج کر پنڈال میں پہنچ گئیں

کپتان کی دیوانیاں بھی  سج دھج کر پنڈال میں پہنچ گئیں
لاہور ( 92 نیوز ) چہروں پر پینٹنگ ، سپر پر پارٹی پرچموں کی ٹوپیاں اور ہاتھوں میں جھنڈے تھامے  کپتان کی دیوانیاں بھی سج دھج کر پنڈال پہنچ گئی ہیں ۔ کپتان کی خواتین کھلاڑی  نغمے گنگنا رہی ہیں اور  مریم نواز کو تبدیلی کا چیلنج دے رہی ہیں کہ  روک سکو تو روک لو ، تبدیلی آگئی ہے ۔