Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کپتان کی جیت اسٹاک ایکسچینج کو بھی مستحکم کرنے لگی

کپتان کی جیت اسٹاک ایکسچینج کو بھی مستحکم کرنے لگی
July 26, 2018
کراچی (92 نیوز) کپتان کی جیت پاکستان اسٹاک ایکسچینج  کو  بھی مستحکم کرنے لگی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز شروع ہو گیا۔ ہینڈرڈ انڈیکس میں سات سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ ہینڈرڈ انڈیکس 42 ہزار 70 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ ڈالر کی پرواز میں بھی کمی ہوئی ہے جو دس  پیسے سستا ہو گیا۔