Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کپتان نے سرکاری ملاقاتوں میں مریم نواز کی موجودگی پر اعتراض اُٹھا دیا

کپتان نے سرکاری ملاقاتوں میں مریم نواز کی موجودگی پر اعتراض اُٹھا دیا
December 20, 2016

اسلام آباد (92نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان اور چین کےسرکاری وفود کی ملاقات میں مریم نواز کی موجودگی پر نےاعتراض اٹھا دیا۔ اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سرکاری وفد کی چینی وفد سے ملاقات میں مریم نواز کی موجودگی شریف خاندان کی بادشاہت کاواضح ثبوت ہے۔

عمران خان نے تصویر بھی جاری کر دی۔ کپتان کا کہنا ہے کہ پی ایم ایل (ن ) جمہوری پارٹی کی بجائے شریف خاندان کی بادشاہت والی پارٹی ہے۔