Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کپتان آج صوابی میں کھلاڑیوں کا لہو گرمائیں گے

کپتان آج صوابی میں کھلاڑیوں کا لہو گرمائیں گے
December 25, 2016

صوابی (92نیوز) پاکستان تحریک انصاف آج صوابی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ عمران خان جلسے کے شرکا سے خطاب کریں گے۔ جلسے کے سلسلے میں انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ پنڈال میں کرسیاں لگ گئی ہیں جبکہ 19فٹ بلند اور 16فٹ چوڑا اسٹیج تیار کر لیا گیا ہے۔

جلسے کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اسپیکر اسد قیصر نے پنڈال کا دورہ کیا اور منتظمین کو ضروری ہدایات دیں۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ عوام سی پیک اور پاناما کے معاملے پر کپتان کی رہنمائی چاہتے ہیں۔ جلسہ ملکی سیاست میں سنگ میل ثابت ہوگا۔