Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کویتی حکومت کا 15ایرانی سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم

کویتی حکومت کا 15ایرانی سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم
July 20, 2017

کویت (ویب ڈٰیسک)مشرق وسطیٰ میں ایک اور تنازع نے جنم لے لیاہے۔  کویتی حکومت  نے پندرہ ایرانی سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا ہے ۔  ایران کے فوجی، ثقافتی اور تجارتی مشن فوری بند کرنے کا بھی حکم دے دیا گیا جبکہ حکام کے مطابق اقدام دہشت گرد سیل کا ایران سے تعلق ثابت ہونے پر اٹھایا گیا۔