Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کوہ پیماؤں نے خطرناک چوٹی کو سر کرکے سب کو حیران کر دیا

کوہ پیماؤں نے خطرناک چوٹی کو سر کرکے سب کو حیران کر دیا
October 19, 2018
ماسکو (92 نیوز) روس میں بلند حوصلے لیے کوہ پیماؤں نے بڑا کارنامہ کر دکھایا۔ خطرناک چوٹی کو سر کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ روس میں کو ہ پیماؤں کےبلند حوصلے ،کچھ منفرد کرنے کاعزم  لیےان ایکشن آئے۔ کوہ پیما بلندو بالا چوٹی  سر کرنے نکلے۔ مردوں کے ساتھ خاتون کوہ پیما کا جذبہ بھی قابل دید تھا۔ کو ہ پیما کسی بھی طرح کی مشکلات  سے نہ گھبرائے اور بلا خوف و خطر آگے بڑھتے رہے۔ منزل تک پہنچنے کے لیے کوہ پیماؤں نے خوب ہمت دکھائی۔ ایسی پرفارمنس دکھائی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ بہادر کوہ پیماؤں نے ناممکن کو ممکن کرکے سب کو حیران کر ڈالا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔