Wednesday, November 30, 2022

کوہلو کےقریب کاہان میں ایف سی کی کارروائی ،اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد

کوہلو کےقریب کاہان میں ایف سی کی کارروائی ،اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد
  کوئٹہ(92نیوز)بلوچستان کےعلاقے کوہلو کے قریب کاہان میں ایف سی اور حساس اداروں  نے کارروائی کی ہے جس کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔