Friday, September 30, 2022

کوہاٹ کے علاقے گمبٹ میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

کوہاٹ کے علاقے گمبٹ میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
کوہاٹ (92 نیوز) کوہاٹ کےعلاقے گمبٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق گمبٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے سوار 4 افراد جاں بحق ہوئے، جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کی جانب سے فائرنگ واقعہ دشمنی کا شاخسانہ قرار دیا گیا ہے۔